General Information

داخلہ کا شیڈول

تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ

12-Mar-2019
ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ

04-Mar-2019
سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ

18-Feb-2019
انٹرمیڈیٹ سالانہ 2012 تا سپلیمنٹری 2018 کے رجسٹرڈ امیدواران
فرسٹ ائیر پاس اور صرف سیکنڈ ائیر کا امتحان دینے کے لیے۔ 1
فرسٹ ائیر کے ایسے مضامین جن میں کم نمبرات ہوں اور سیکنڈ ائیر کے تمام مضامین کا امتحان دینے کے لیے۔ 2
فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر میں مکمل فیل ہونے کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔ 3
بہتر نمبرات کے لیے (مارکس امپروو)(مکمل۔ مضمون۔ پارٹ فرسٹ۔پارٹ سیکنڈ)۔ 4
کمپارٹمنٹ یعنی ایک یا دو مضامین میں فیل ہونے کی صورت میں۔ 5
ایڈیشنل امتحان دینے کے لیے۔ 6
فریش امیدواران
پہلی مرتبہ فرسٹ ائیر/گیارہویں کا امتحان دینے کی صورت میں۔ 1
پہلی مرتبہ فرسٹ ائیراور سیکنڈ ائیر کا امتحان اکھٹا دینے کی صورت میں۔ 2
رجسٹریشن 2018
ایسے امیدواران جو کسی بھی ادارے سے اپنی رجسٹریشن 2018 کرا چکے ہیں اور گیارویں کا امتحان دینا چاہتے ہیں۔ 1
ری ایڈمشن
فرسٹ ائیر کا امتحان دوبارہ دینے کی صورت میں۔ 1
مدرسہ کا امتحان الشہادتہ الخاصہ پاس کرنے کے بعد اور میٹرک کا امتحان پاس کیے ہوے دو سال کا عرصہ مکمل ہو چکا ہو۔
الشہادتہ الخاصہ کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔ 1
کے تحت۔ NOC سالانہ 2012 سے پہلے رجسٹرڈ/فیل امیدوران کے لیے اور
دوسرے بورڈ سے این۔او۔سی کے تحت داخلہ بھیجنے کی صورت میں۔ 1
ایڈیشنل امتحان دینے کے لیے۔ 2
( فاضل ایڈمشن ( صرف میٹرک پاس امیدوار کے لے
فاضل عربی، فاضل اردو، فاضل پنجابی، فاضل فارسی 1
عالم،ادیب۔ ایڈمشن
عالم ، ادیب 1
پرنٹ داخلہ فارم اور چالان
آن لائن کیے گئے فارم کا دوبارہ پرنٹ حاصل کرنے کی صورت میں۔ 1